☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23481
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23481
حدیث نمبر: 23481 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن عثمان (البتي) (١) عن بعض أصحاب إبراهيم (عن إبراهيم) (٢) في رجل أذن لعبده (فلحقه) (٣) دين، ومات المولى وعليه دين، قال: يُبدأ بدين المولى قبل دين العبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دی پھر وہ مقروض ہوگیا، اور آقا کا انتقال بھی اِ س حال میں ہوا کہ آقا مقروض ہے، فرمایا: غلام کے دین سے قبل آقا کے قرض سے ابتدا کریں گے، حضرت البتی فرماتے ہیں: مجھے اس پر تعجب نہیں ہوا: غلام کے دین سے ابتدا کریں گے آقا کے قرض سے قبل، کیونکہ اس نے اس کی آزادی کو مطلق رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24530، ترقيم محمد عوامة 23481)
پچھلی حدیث → (23480) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23482)