☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23481 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن عثمان (البتي) (١) عن بعض أصحاب إبراهيم (عن إبراهيم) (٢) في رجل أذن لعبده (فلحقه) (٣) دين، ومات المولى وعليه دين، قال: يُبدأ بدين المولى قبل دين العبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دی پھر وہ مقروض ہوگیا، اور آقا کا انتقال بھی اِ س حال میں ہوا کہ آقا مقروض ہے، فرمایا: غلام کے دین سے قبل آقا کے قرض سے ابتدا کریں گے، حضرت البتی فرماتے ہیں: مجھے اس پر تعجب نہیں ہوا: غلام کے دین سے ابتدا کریں گے آقا کے قرض سے قبل، کیونکہ اس نے اس کی آزادی کو مطلق رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24530، ترقيم محمد عوامة 23481)