☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23326
حدیث نمبر: 23326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن عون (بن) (١) معمر عن إبراهيم الصائغ قال: سألت (نافعًا) (٢) عن شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض، فقال: تجوز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم الصائغ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اہل کتاب میں بعض کی بعض کے حق میں گواہی کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24363، ترقيم محمد عوامة 23326)
پچھلی حدیث → (23325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23327)