٢٤٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا خالد بن عبد الرحمن ابن بكير السلمي عن ابن سيرين قال: شهدت شريحا أجاز شهادة قوم من أهل الشرك بعضهم على بعض (بخفافهم نقع) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے مشرکوں میں سے بعض کے قدموں پر غبار دیکھ کر ان کی گواہی قبول فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24362، ترقيم محمد عوامة 23325)