☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23325
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23325
حدیث نمبر: 23325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا خالد بن عبد الرحمن ابن بكير السلمي عن ابن سيرين قال: شهدت شريحا أجاز شهادة قوم من أهل الشرك بعضهم على بعض (بخفافهم نقع) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے مشرکوں میں سے بعض کے قدموں پر غبار دیکھ کر ان کی گواہی قبول فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24362، ترقيم محمد عوامة 23325)
پچھلی حدیث → (23324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23326)