☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 233
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 233
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي لَبِيدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا " أَتَى الْغَيْطَ عَلَى بَغْلَةٍ لَهُ وَعَلَيْهِ إِزَارٌ وَرِدَاءٌ وَعِمَامَةٌ وَخُفَّانِ، فَرَأَيْتُهُ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ فَحَسَرَ الْعِمَامَةَ، فَرَأَيْتُ رَأْسَهُ مثل رَاحَتِي , عَلَيْهِ مثل خَطِّ الْأَصَابِعِ مِنَ الشَّعْرِ، فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ مَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو لبید کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے خچر پر سوار ہو کر رفع حاجت کے لئے تشریف لے گئے، اس وقت آپ نے ایک ازار، ایک چادر، عمامہ اور دو موزے زیب تن فرما رکھے تھے، آپ نے پیشاب کیا، پھر وضو فرمایا اور عمامہ کو اتار دیا، میں نے دیکھا کہ آپ کا سر میری ہتھیلی کی طرح ہے جس پر انگلی کی لکیروں کی طرح بال ہیں۔ آپ نے پہلے سر کا مسح فرمایا پھر موزوں کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 233، ترقيم محمد عوامة 233)
الحديث السابق → (232) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (234)