٢٤٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قال: رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يغلق الرهن (١) ، هو لمن رهنه، له غنمه وعليه غرمه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مرہونہ شے کو روک کر نہیں رکھاجا سکتا۔ یہ اسی کا حق ہے جس نے اس کو رہن رکھوایا ہے۔ مرہونہ شے کی غنیمت (یعنی بڑھوتی اور نمو) بھی ا سی کا ہے اور اس کا تاوان بھی اسی پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24284، ترقيم محمد عوامة 23250)