٢٤٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن شريح قال: الرهن بما فيه) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا کہ اگر کم یا زیادہ ہو تو برابر ہے؟ فرمایا: ہاں!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24282، ترقيم محمد عوامة 23249)