٢٤٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن إبراهيم ابن عامر بن مسعود الجمحي عن معاوية بن عبد اللَّه بن جعفر أن رجلًا رهن دارًا إلى (أجل) (١) ، فلما حل (الأجل) (٢) ، قال المرتهن: داري، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا (يغلق) (٣) الرهن" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن عبد اللہ بن جعفر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے ایک مدت مقررہ کے لئے گھر رہن رکھوایا، جب وقت پورا ہوگیا تو مرتہن نے کہا یہ میرا گھر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رہن کو روک کر نہیں رکھا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24285، ترقيم محمد عوامة 23251)