☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23173
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23173
حدیث نمبر: 23173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: الشريك أحق بالشفعة، فإن لم يكن (له) (١) شريك (فالجار) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شریک شفعہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر کوئی شریک نہ ہو تو پھر پڑوسی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24204، ترقيم محمد عوامة 23173)
پچھلی حدیث → (23172) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23174)