☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23171
حدیث نمبر: 23171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي بكر بن حفص (قال: كتب عمر) (١) إلى شريح أن يقضي بالجوار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ کریں، حضرت شریح کوفہ میں رہنے والے شخص کا شام کے رہائشی پر شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24201، ترقيم محمد عوامة 23171)
پچھلی حدیث → (23170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23172)