☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23149
حدیث نمبر: 23149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن داود (١) بن أبي هند عن سعيد بن المسيب قال: يأكل الوالد من مال ولده ما شاء، ولا يأكل الولد من مال والده إلا بطيب نفسه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ والد اپنی اولاد کے مال میں سے جو چاہے استعمال کرسکتا ہے، لیکن لڑکا اپنے والد کے مال میں سے بغیر اجازت اور طیب نفس کے استعمال نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24179، ترقيم محمد عوامة 23149)
پچھلی حدیث → (23148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23150)