☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23147
حدیث نمبر: 23147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا داود (بن) (١) عبد اللَّه قال: سمعت الشعبي يقول: قالت عائشة: ولد الرجل من كسبه، يأكل من ماله ما شاء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ آدمی کا بیٹا اس کی کمائی میں سے ہے، وہ اس کے مال میں سے جو چاہے استعمال کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24177، ترقيم محمد عوامة 23147)
پچھلی حدیث → (23146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23148)