☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23104
حدیث نمبر: 23104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث قال: قال عمر بن الخطاب: إذا كان للمشرك مملوك فأسلم، أنتزع منه فيبيع للمسلمين ورد ثمنه على صاحبه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مشرک کا غلام اگر مسلمان ہوجائے، تو اس سے لے کر وہ غلام مسلمانوں کو فروخت کردیا جائے گا اور اس کا ثمن اس کے مشرک آقا کو دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24132، ترقيم محمد عوامة 23104)
پچھلی حدیث → (23103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23105)