☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23055
حدیث نمبر: 23055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أو عن حماد عن إبراهيم قال: لا بأس أن يباع المكاتب إن بقي عليه من مكاتبته ممن يشتريه ويضمن عتقه، ولا يباع (للرق) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب پر بدل کتابت باقی ہو اور جس سے خریدا تھا اس کو فروخت کیا جائے، اور اس کو آزاد کرنے کا ضامن بنایا جائے، تو کوئی حرج نہیں، غلامی کے لئے اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24081، ترقيم محمد عوامة 23055)
پچھلی حدیث → (23054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23056)