☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22934
حدیث نمبر: 22934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى بن (عبيد عن) (١) فضيل بن غزوان عن ابن أبي (نُعْم) (٢) عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الفضة بالفضة وزن بوزن مثل بمثل، والذهب بالذهب وزن بوزن، (مثل بمثل) (٣) ، فما زاد فهو ربا، ولا (تباع) (٤) ثمرة حتى يبدو صلاحها" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چاندی کو چاندی کے بدلے، برابر سرابر اور سونے کو سونے کے بدلے برابر سر ابر بیع کرو، اور جو زیادتی ہوگی وہ سود ہے، اور بدو صلاح سے قبل پھلوں کی بیع مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23949، ترقيم محمد عوامة 22934)
پچھلی حدیث → (22933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22935)