٢٣٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن يحيى بن سعيد عن نافع عن أبي سعيد أنه سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الدينار بالدينار، والدرهم بالدرهم، ليس بينهما فضل، ولا يباع عاجل بآجل" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ دینار کو دینار کے بدلے، اور دراہم کو دراہم کے بدلے فروخت کرتے وقت ان میں کمی بیشی نہ ہو، اور نہ ہی ان میں سے نقد کو ادھار کے بدلے فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23946، ترقيم محمد عوامة 22931)