٢٣٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا محمد بن إسحاق عن يزيد (بن) (١) عبد اللَّه (بن) (٢) قسيط عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال: قسم فينا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم طعاما من التمر (مختلفا) (٣) بعضه أفضل من بعض، فذهبنا (نتزايد فيه) (٤) بيننا، فنهانا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٥) إلا كيلا بكيل (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمارے درمیان مختلف قسم کی کھجوریں تقسیم فرمائیں جن میں سے بعض بعض سے اعلیٰ تھیں، ہم آپس میں ایک دوسرے کو کم زیادہ دینے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرما دیا اور حکم دیا کہ برابر سرابر بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23945، ترقيم محمد عوامة 22930)