سَلْمَانُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْغَنَوِيِّ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ، قَالَ: قالَ سَلْمَانُ : " مَا كَانَ مِنْ رَجُلٍ فِي أَرْضِ قِيٍّ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ إِلَّا صَلَّى خَلْفَهُ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ مَا لَا يُرَى طَرَفَاهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب آدمی کسی سنسان زمین میں ہو اور وہ اذان کہہ کر اقامت کہے تو اس کے پیچھے اللہ کی اتنی زیادہ مخلوق نماز پڑھتی ہے جس کے دونوں کناروں پر نظر نہیں جاسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2298، ترقيم محمد عوامة 2292)