سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " لَا يَكُونُ رَجُلٌ بِأَرْضِ قِيٍّ فَيَتَوَضَّأُ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ مَاءً يَتَيَمَّمُ ثُمَّ يُنَادِي بِالصَّلَاةِ ثُمَّ يُقِيمُهَا إِلَّا أَمَّ مِنْ جُنُودِ اللَّهِ مَا لَا يُرَى طَرَفَاهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی کسی ویران جگہ ہو اور وضو کرے، اور اگر پانی نہ ہو تو تیمم کرے، پھر اذان دے پھر اقامت کہے تو درحقیقت اللہ کے ایسے لشکروں کی امامت کراتا ہے جس کے دونوں کناروں تک نظر نہیں جاسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2297، ترقيم محمد عوامة 2291)