☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22675
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22675
٢٣٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حنظلة عن طاوس قال: ⦗٣٠٤⦘ من منح منيحة لبن بيان له بكل حلبة عشر حسنات (غزرت) (١) أو (بكأت) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کو دودھ تحفہ میں پیش کرے تو اس کے لئے ہر دھار کے بدلہ میں دس نیکیاں ہوں گی۔ خواہ وہ دھار کثیر دودھ والی ہو یا کم دودھ والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23671، ترقيم محمد عوامة 22675)
← Previous Hadith (22674) Back to Bab Next Hadith → (22676)