٢٣٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: قرض مرتين كإعطاء مرة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ دو مرتبہ کسی کو قرضہ دینا ایک مرتبہ عطیہ دینے کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23670، ترقيم محمد عوامة 22674)