☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22605
حدیث نمبر: 22605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن الشعبي، قال: (سألته) (١) عن رجل اشترى من رجل (صكا فيه) (٢) ثلاثة دنانير بثوب، قال: لا يصلح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کپڑوں کے بدلے میں دستاویز خریدا ہے جس میں تین دینار ہیں؟ آپ نے فرمایا یہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23596، ترقيم محمد عوامة 22605)
پچھلی حدیث → (22604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22606)