☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22604 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٥ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يشتري الصك (بالبز) (٢) على الرجل نوى أو لم (ينو) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی اگر چیک کے بدلے میں کپڑے خرید لے تو اس پر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23595، ترقيم محمد عوامة 22604)
حدیث نمبر: 22605 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن الشعبي، قال: (سألته) (١) عن رجل اشترى من رجل (صكا فيه) (٢) ثلاثة دنانير بثوب، قال: لا يصلح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کپڑوں کے بدلے میں دستاویز خریدا ہے جس میں تین دینار ہیں؟ آپ نے فرمایا یہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23596، ترقيم محمد عوامة 22605)
حدیث نمبر: 22606 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنه كرهه وقال: هو غرر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اس کو ناپسند کرتے تھے، فرماتے تھے کہ یہ دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23597، ترقيم محمد عوامة 22606)
حدیث نمبر: 22607 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا تبين إفلاس الرجل فلا يجوز عتاقه وعليه دين، وإن لم يتبين إفلاسه فعتاقه جائز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کا افلاس ظاہر ہوجائے تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز نہیں ہے جب کہ اس پر دین ہو، اور اگر اس کا افلاس ظاہر نہ ہو تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23598، ترقيم محمد عوامة 22607)