٢٣٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا تبين إفلاس الرجل فلا يجوز عتاقه وعليه دين، وإن لم يتبين إفلاسه فعتاقه جائز.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کا افلاس ظاہر ہوجائے تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز نہیں ہے جب کہ اس پر دین ہو، اور اگر اس کا افلاس ظاہر نہ ہو تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23598، ترقيم محمد عوامة 22607)