☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22521
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22521
حدیث نمبر: 22521 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن شرحبيل بن مسلم قال: سمعت أبا أمامة الباهلي يقول: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول في (حجته) (١) عام (حجة) (٢) الوداع:"لا تنفق امرأة شيئًا من بيت زوجها إلا بإذنه" قيل: يا رسول اللَّه ولا الطعام؟ قال:"ذلك أفضل أموالنا" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کو حجۃ الوداع میں فرماتے ہوئے سنا: کوئی بھی خاتون اپنے شوہر کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر خرچ نہ کرے، پوچھا گیا اے اللہ کے رسول 5! کھانا بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ تو سب سے افضل مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23499، ترقيم محمد عوامة 22521)
پچھلی حدیث → (22520) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22522)