٢٣٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن يونس عن زياد بن جبير عن سعد قال: لما بايع النبي صلى الله عليه و آله وسلم النساء (قامت) (١) إليه امرأة جليلة كأنها من نساء (مضر) (٢) فقالت: يا رسول اللَّه إنا كَلٌّ على (آبائنا) (٣) وأزواجنا وأبنائنا، فما يحل لنا من أموالهم؛ قال:"الرَّطْب تأكلينه وتهدينه" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد سے مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین سے بیعت لی تو ایک خاتون کھڑی ہوئی گویا کہ وہ مضر میں سے تھی، عرض کی اے اللہ کے رسول 5! سب کچھ ہمارے والدین، شوہروں اور بیٹوں کے لئے ہے، ان اموال میں سے ہمارے لئے کیا حلال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ تر چیز (جس کو ذخیرہ نہیں کرسکتے) اس کو کھاؤ بھی اور ہدیہ بھی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23498، ترقيم محمد عوامة 22520)