٢٣٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إياس بن دغفل عن الحسن قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول اللَّه ما أمري وأمر (صاحبتي) (١) ؟ (قال) (٢) :"و (أي) (٣) أمركما؟" قال: تصدق من بيتي بغير إذني، قال: (الأجر بينكما) قال: أرأيت إن (منعتها؟) (٤) قال:"لها ما (أحسنت) (٥) ولك ما بخلت (٦) به (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! میرا اور میری خاتون کا حکم (معاملہ) کیا ہے؟ آپ نے فرمایا تم دونوں کا کون سا معاملہ؟ اس نے عرض کیا کہ وہ میرے گھر سے میری اجازت کے بغیر صدقہ کرتی ہے، آپ نے فرمایا ثواب دونوں کو ملے گا، اس نے عرض کیا کہ اگر میں اس کو اس سے روک لوں؟ آپ نے فرمایا اس کو اس کا ثواب ملے گا جو اس نے ارادہ کیا اور تیرے لئے (وبال ہے) جو تو نے بخل سے کام لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23497، ترقيم محمد عوامة 22519)