☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22447
حدیث نمبر: 22447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسماعيل عن أبي عمرو الشيباني قال: أُخبرت أنه: ما من أحد يسرق أرضًا (يكون) (١) (له) (٢) توبة ما وجد أرضًا (يحفرها) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو الشیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ بیشک نہیں ہے کوئی شخص جو کوئی زمین چرائے اس کے لئے توبہ ہوگی، نہیں پائی کوئی زمین جو اس کے لئے کھودی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23417، ترقيم محمد عوامة 22447)
پچھلی حدیث → (22446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22448)