☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22446
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22446
حدیث نمبر: 22446 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن هشام (بن) (١) عروة (عن أبيه) (٢) عن سعيد بن زيد قال: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من أخذ شبرا من الأرض ظلمًا فإنه يطوقه من سبع أرضين" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کو فرماتے ہوئے سنا: کوئی شخص زمین کا ایک ٹکڑا ناحق لے لے، اس کو قیامت کے دن سات زمینوں کے برابر کر کے اس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23416، ترقيم محمد عوامة 22446)
پچھلی حدیث → (22445) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22447)