☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22445
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22445
حدیث نمبر: 22445 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن أبي يعفور عن أيمن قال: سمعت يعلى يقول: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من أخذ أرضًا بغير حقها كلف أن يحمل ترابها إلى المحشر" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم 5 کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کرلے تو اس کو قیامت کے دن اس زمین کی ساری مٹی اٹھانے پر مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23415، ترقيم محمد عوامة 22445)
پچھلی حدیث → (22444) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22446)