☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22438
حدیث نمبر: 22438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أبي هانئ عن عامر قال: قرأت كتاب أهل نجران فوجدت فيه: إن أكلتم الربا فلا صلح بيننا وبينكم، وكان النبي صلى الله عليه و آله وسلم لا يصالح من يأكل الربا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے اہل نجران کے مکتوب میں پڑھا اس میں لکھا تھا، اگر تم لوگ سود کھاؤ گے تو تمہارے اور ہمارے درمیان کوئی صلح نہیں، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سود خوروں کے ساتھ صلح نہیں فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23407، ترقيم محمد عوامة 22438)
پچھلی حدیث → (22437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22439)