☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22434
حدیث نمبر: 22434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع] (١) قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن (مرة) (٢) عن مرة الهمداني قال: قال عمر: ثلاث (لأن) (٣) يكون رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بينّهن لنا أحب إلي من (الدنيا) (٤) وما فيها: الخلافة والكلالة والربا (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ تین چیزوں کو اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لئے بیان فرما دیتے تو یہ دنیا و مافیھا سے زیادہ میرے لئے پسندیدہ ہوتا، ایک خلافت دوسری کلالہ (یعنی ایسی میت کہ جس کی نہ اولاد ہو اور نہ ہی والدین) اور تیسری چیز ہے سود۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23403، ترقيم محمد عوامة 22434)
پچھلی حدیث → (22433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22435)