☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22411
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22411
حدیث نمبر: 22411 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال (١) : حدثنا الأعمش قال: أهدي إلى إبراهيم طلا فكان حلوًا فنبذه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو ایک شیرہ ہدیہ دیا گیا جو کہ میٹھا تھا۔ آپ رحمہ اللہ نے اس کو پھینک (گرا) دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23380، ترقيم محمد عوامة 22411)
پچھلی حدیث → (22410) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22412)