☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22410
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22410
حدیث نمبر: 22410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٧٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش قال: ربما أهدى (ابن) (١) الهيثم إلى إبراهيم (الجملة) (٢) من (القصب) (٣) فيقبلها] (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ بعض اوقات حضرت ابو الھیثم حضرت ابراہیم کانے/بانس کی لکڑی کا گٹھہ ہدیہ میں دیتے جن کو وہ قبول فرما لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23379، ترقيم محمد عوامة 22410)
پچھلی حدیث → (22409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22411)