☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22404
حدیث نمبر: 22404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) هشام عن أيوب ابن ميسرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أهد لمن لا يهدي لك، وعد من لا يعودك" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب بن میسرہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: اس شخص کو ہدیہ دو جو تمہیں ہدیہ نہیں دیتا۔ اور اس کی عیادت کرو جو تمہاری عیادت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23373، ترقيم محمد عوامة 22404)
پچھلی حدیث → (22403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22405)