☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22400
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22400
حدیث نمبر: 22400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن الحارث (بن عمير) (١) عن يحيى بن سعيد قال: كتب عمر إلى أهل العراق: إن لنا هدايا دهاقيننا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں کو لکھا: ہمارے چوہدریوں اور زمینداروں کے ہدایا ہمارے لیے ہیں (یعنی ہمیں بھیجو اور خود اپنے پاس مت رکھو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23369، ترقيم محمد عوامة 22400)
پچھلی حدیث → (22399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22401)