☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22389
حدیث نمبر: 22389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن عبد اللَّه بن (عمرو ابن) (١) (مرة) (٢) (عن أبيه) (٣) قال: سألت سعيد بن جبير عن السحت، فقال: الرشاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن مرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے حرام کے متعلق دریافت کیا۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا وہ رشوت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23358، ترقيم محمد عوامة 22389)
پچھلی حدیث → (22388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22390)