☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22388
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22388
حدیث نمبر: 22388 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة قال: قال عمر: بابان من السحت (يأكلهما) (١) الناس: الرشا ومهر الزانية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حرام کے دو دروازے ہیں جن سے لوگ کھاتے ہیں، ایک رشوت اور زانیہ کے مہر کی کمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23357، ترقيم محمد عوامة 22388)
پچھلی حدیث → (22387) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22389)