☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22385
حدیث نمبر: 22385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معاذ بن العلاء عن أبيه عن جده قال: خطب علي بالكوفة وبيده قارورة (فقال) (١) : (ما) (٢) (أصبت) (٣) بها منذ ⦗٢١٣⦘ دخلتها إلا (هذه) (٤) أهداها إلي دهقان (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن العلاء اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں خطبہ دیا اور ان کے ہاتھ میں ایک شیشی تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں جب سے خلیفہ بنا ہوں مجھے صرف یہ ایک ہدیہ ملا ہے جو مجھے ایک دہقان نے بھیجا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23354، ترقيم محمد عوامة 22385)
پچھلی حدیث → (22384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22386)