☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22258
حدیث نمبر: 22258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مهدي) (١) عن المثنى (بن) (٢) سعيد قال: رأيت [الحسن وزرارة بن (٣) أوفى يقضيان في الرحبة خارجا من المسجد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنیٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت زرارہ بن اوفی رحمہ اللہ کو مسجد سے باہر کشادہ زمین پر فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23216، ترقيم محمد عوامة 22258)
پچھلی حدیث → (22257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22259)