☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قاضی کا مسجد میں بیٹھ کر فیصلہ کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← قاضی کا مسجد میں بیٹھ کر فیصلہ کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 22257 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حصين قال: كتب عمر ابن عبد العزيز: (لا يقعدنّ) (١) قاضٍ في المسجد يدخل عليه فيه المشركون فإنهم ⦗١٨٢⦘ نجس، قال اللَّه تعالى: ﴿إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ﴾ [التوبة: ٢٨] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے عمّال کو تحریر فرمایا کہ قاضی فیصلہ کے لئے مسجد میں نہ بیٹھے اس کے پاس مشرک بھی آئیں گے جبکہ وہ ناپاک ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {إنَّمَا الْمُشْرِکُونَ نَجَسٌ}۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23215، ترقيم محمد عوامة 22257)
حدیث نمبر: 22258 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مهدي) (١) عن المثنى (بن) (٢) سعيد قال: رأيت [الحسن وزرارة بن (٣) أوفى يقضيان في الرحبة خارجا من المسجد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنیٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت زرارہ بن اوفی رحمہ اللہ کو مسجد سے باہر کشادہ زمین پر فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23216، ترقيم محمد عوامة 22258)
حدیث نمبر: 22259 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي حدثنا عبد الرحمن بن قيس قال: رأيت] (١) يحيى بن يعمر يقضي في المسجد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ بن یعمر رحمہ اللہ کو مسجد میں بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23217، ترقيم محمد عوامة 22259)
حدیث نمبر: 22260 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الجعد بن ذكوان عن شريح أنه كان إذا كان يوم (مطير) (١) قضى في داره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ بارش والے دن اپنے گھر میں فیصلے فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23218، ترقيم محمد عوامة 22260)
حدیث نمبر: 22261 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن ابن (أبي غنية) (١) قال: رأيت الحسن يقضي في المسجد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو غنیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ کو مسجد میں فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23219، ترقيم محمد عوامة 22261)