☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22238
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22238
حدیث نمبر: 22238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: لا يباع النخل حتى يشتد (نواه) (١) وتؤمن عليه الآفة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک کھجور کی گٹھلی سخت نہ ہوجائے اور وہ آفت سے محفوظ نہ ہوجائے اس کی بیع نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23195، ترقيم محمد عوامة 22238)
پچھلی حدیث → (22237) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22239)