☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 222
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 222
أَبَا مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا مُوسَى " خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ فَمَسَحَ عَلَى قَلَنْسُوَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے اور وضو میں انہوں نے اپنی ٹوپی کا مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 222، ترقيم محمد عوامة 222)
پچھلی حدیث → (221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (223)