☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22123
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22123
حدیث نمبر: 22123 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد (عن) (١) الإفريقي قال: كتب عمر بن عبد العزيز: من وهب هبة فلم يثب عليها و (أراد) (٢) أن يرجع فيها فليرجع علانية غير سر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا کہ جو شخص کسی کو ہبہ دے اور اس پر عوض نہ لے اور وہ اس سے رجوع کرنا چاہتا ہو تو سب کے سامنے رجوع کرے چھپ کر نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23068، ترقيم محمد عوامة 22123)
پچھلی حدیث → (22122) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22124)