٢٣٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم عن (ابن) (١) أبزى عن علي قال: الرجل أحق بهبته ما لم يثب منها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس بدلہ میں اس کو کوئی چیز نہ دی گئی ہو۔ (یعنی اگر وہ موہوبہ شے کسی کو دینی ہو تو واھب ہی کو واپس کردینا زیادہ بہتر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23069، ترقيم محمد عوامة 22124)