٢٣٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد (عن) (١) الإفريقي قال: كتب عمر بن عبد العزيز: من وهب هبة فلم يثب عليها و (أراد) (٢) أن يرجع فيها فليرجع علانية غير سر.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا کہ جو شخص کسی کو ہبہ دے اور اس پر عوض نہ لے اور وہ اس سے رجوع کرنا چاہتا ہو تو سب کے سامنے رجوع کرے چھپ کر نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23068، ترقيم محمد عوامة 22123)