☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22026
حدیث نمبر: 22026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين عن مالك بن عامر الهمداني قال: قال عمر في أم الولد: إن هي (أحصنت وأسلمت (وعفّت) (١) عتقت، وإن هي فجرت) (٢) وكفرت وزنت رقت (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ام ولد کے متعلق ارشاد فرمایا: اگر وہ پاکدامن اور مسلمان رہے تو وہ آزاد ہے، اور اگر اس نے غلط کام کیا ہے؟ کافرہ ہوگئی اور زنا کروایا تو وہ دوبارہ غلامی میں آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22970، ترقيم محمد عوامة 22026)
پچھلی حدیث → (22025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22027)