٢٢٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم عن مسروق أنه كره بيع ده دوازده قال: يقول: اشتريته بكذا وكذا (وأبيعكه) (١) بكذا (وكذا) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق اس بیع کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے کہ وہ یوں کہے: میں نے اتنے اتنے کا خریدا ہے اور اتنے کا فروخت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22947، ترقيم محمد عوامة 22006)