٢٢٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (الجعد) (١) بن ذكوان قال: شهدت شريحا أجاز بيع ده دوازده.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعد بن ذکوان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح کی خدمت میں حاضر تھا آپ نے اس بیع کو جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22946، ترقيم محمد عوامة 22005)